سائنسدانوں نے لچکدار روبوٹ ماڈل بنالیا

سائنسدانوں نےسٹار فش سے متاثر ہوکر  لچکدار روبوٹ ماڈل بنالیا۔

تفصیلات کے مطابق سائنسدانوں نے سٹارفش جیسا ایک مادہ تیار کیا ہے جو لچکدار ہونے کے ساتھ ساتھ مستحکم بھی ہے۔

بائیلوجیکل اسٹرکچر میں پی ایچ ڈی کے طالب علم، رامان اور ان کی سائنسدانوں کی ٹیم نے ایک ایسا ماڈل تیار کیا ہے جو 4D خصوصیات کو ظاہر کرتا ہے اور روبوٹکس، ہوا بازی اور طبی آلات کے لیے مختلف مقاصد میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔

Back to top button