اداکارہ شروتی ہاسن نے جلوے بکھیر دیئے

  اداکارہ شروتی ہاسن نے روایتی لباس پہن کر جلوے بکھیر دیئے۔مداح بس دیکھتے ہی رہ گئے۔

گلوکارہ شروتی ہاسن بھارتی فلم انڈسٹری کی ایک ممتاز اداکارہ ہیں۔اداکارہ شروتی ہاسن حال ہی میں فضائی سفر کے لیے ایئرپورٹ پہنچی جہاں مداح ان کی خوبصورتی کے دیوانے ہو گئے۔سیاہ رنگ کا ٹائی اینڈ ڈائی کرتا بندھانی دستکاری کے آرٹ ورک سے انسپائر ہےجسے مشہور ڈیزائنر ‘راجدیپ رناوت‘ نے ڈیزائن کیا ۔

اداکارہ کے شیروانی کالر نیک لائن اور بٹن پلوکیٹ فرنٹ کے ساتھ کیمونو آستین  پر مشتمل اس کمفرٹیبل کرتے کی قیمت  19,000 بھارتی روپے ہے جسے شروتی نے بلیک لیگنگس کے ساتھ پیئر کیا گیا ہے۔

Back to top button