پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی  کااعلان کردیا۔

وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں6روپے 17پیسے کمی کی گئی۔ڈیزل  کی قیمت میں 10روپے 86پیسے کمی کی گئی۔مٹی کے تیل کی قیمت میں 6روپے 32پیسے کمی،لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 5روپے 72پیسے کمی کردی گئی۔

وزارت خزانہ نے وزیراعظم کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

Back to top button