نارملائزیشن کمیٹی نے پی ایف ایف کے عہدیداروں پرپابندی لگادی

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے دفتر پر قبضہ کے معاملے پر نارملائزیشن کمیٹی نے پی ایف ایف کے سابق صدر انجینئر اشفاق احمد سمیت تین عہدیداروں پر پابندی  لگا دی

نارملائزیشن کمیٹی نے تحقیقاتی رپورٹس کا جائزہ لینے کے بعد سابق صدر اور

کانگریس ممبر ناصر کریم اور سابق ایگزیکٹو کمیٹی ممبر جمیل احمد پر بھی پابندی عائد کر دی ہے ، تین سابق عہدیداروں پر 27 مارچ 2021 میں لاہور میں  فٹبال ہاوس پر قبضہ اور متوازن فیڈریشن بنانے پر پابندی عائد کی گئی۔

 وقار یونس نے ایڈوائزرچیئرمین پی سی بی چارج سنبھال لیا

 پاکستان فٹبال فیڈریشن کے تینوں سابق عہدیدار آئندہ فٹبال کی سرگرمیوں میں شامل حصہ نہیں لے  سکتے۔۔

Back to top button