وقار یونس نے ایڈوائزرچیئرمین پی سی بی چارج سنبھال لیا

سابق کپتان و ہیڈ کوچ وقار یونس  نے ایڈوائزرکرکٹ آفیئرزچیئرمین پی سی بی کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

 ذرائع کے مطابق وقار یونس نے ایڈوائزر چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کے کام شروع کردیا ہے۔وقار یونس کی پہلی اسائنمنٹ بنگلہ دیش کےخلاف ٹیسٹ سیریز ہے۔

 نارملائزیشن کمیٹی نے پی ایف ایف کے عہدیداروں پرپابندی لگادی

 بنگلہ دیش کےخلاف ٹیسٹ سیریز کےلئے مشاورت شروع کر دی۔وقار یونس ٹیم کے انتخاب کےلئے سلیکٹرز اور ہیڈ کوچ سے مشاورت کریں گے اور قومی ٹیسٹ ٹیم کے انتخاب کو حتمی شکل دیکر چئیرمین پی سی بی کو منظوری کےلئے بھجوائیں گے۔

Back to top button