آئی ایم ایف سے چھٹکارے کےلیے اصلاحات ناگزیر ہیں: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں کمی کی ہے، ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے۔ آئی ایم ایف سے چھٹکارے کےلیے اصلاحات ناگزیر ہیں۔

اسماعیل ہنیہ کا قتل امت مسلمہ کےلیے بڑا چیلنج ہے: خواجہ آصف

وفاقی وزیر خزانہ نےکہاکہ پرائیوٹ سیکٹر کو آگے آناہوگا،معاشی اصلاحات س ہی ملک ترقی کرے گا۔انہوں نےکہاکہ معاشی استحکام کےایجنڈے پر عمل پیرا ہیں، اسٹیٹ بینک نےشرح سود میں کمی کی ہے،وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے۔انہوں نےکہاکہ معیشت میں کردار ادا کرنے کےلیے نجی شعبے کی حوصلہ افزائی کی جارہی ہے۔ ان کاکہناتھا کہ معیشت کےلیے اچھی خبریں آنا شروع ہوئی ہیں،فچ نے پاکستان کی ریٹنگ کوبہتر کیاہے۔a

Back to top button