عامر خان نے ریٹائرمنٹ کااعلان کردیا

عامر خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے بیٹے کو بھاری ذمہ داریاں سونپ دیں۔

تفصیلات کے مطابق بالی وڈ کے مسٹرپرفیکشنسٹ عامر خان نے اپنے بیٹے جنید کے کندھے پر بھاری ذمہ داری ڈالتے ہوئے اپنا پروڈکشن ہاؤس حوالے کیا۔

فلم بھول بھلیاں تھری کی شوٹنگ بھی مکمل

 عامر کے بیٹے جنید خان نےانٹرویو میں بتایا کہ والد عامر خان ریٹائرمنٹ کے قریب ہیں اور پروڈکشن کا کام میں خود سنبھال رہا ہوں۔فلم سیٹ کا اچھا تجربہ ہے، فلم ’پی کے‘ کے سیٹ پر بھی وہ موجود تھے جبکہ وہ متعدد اشتہاری شوٹ بھی کروا چکا ہوں۔والد عامر خان نے انہیں پروڈکشن سنبھالنے کا حکم دیا کیوں کہ وہ ریٹائر ہونا چارہےہیں۔

واضح رہے کہ جنید خان نے فلم ’مہاراج‘ سے اپنا بالی وڈ ڈیبیو کیا ہے اور فلم میں ان کی اداکاری کو بہت پسند کیاجارہاہے۔

Back to top button