پیرس اولمپکس: جیولن تھرو میں ارشد ندیم نے اگلے مرحلے کےلیے کوالیفائی کرلیا

پاکستان کے ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو کے مقابلوں میں 86.59 میٹر کی تھرو کرکے اگلے مرحلے کےلیے کوالیفائی کرلیا۔

جیولن تھرو کے مقابلوں میں بھارت کے نیرج چوپڑا نےپہلی باری میں 89 میٹر کی تھرو کی اور وہ پہلے نمبر پررہے، پاکستان کے ارشد ندیم 86.59 میٹر کی تھری کی، وہ مجموعی طور پر دوسرے نمبر پررہے۔a

Back to top button