اکشے کمار کی حاجی علی کی درگاہ آمد،کروڑوں روپے عطیہ کئے

فلموں کی  ناکامی کے بعد اکشے کمار کی حاجی علی کی درگاہ پہنچ گئے،کروڑوں روپے بھی عطیہ بھی کردیئے۔

بھارتی اداکاراکشے کمار جو 3 دہائیوں سے بالی وڈ میں  ایکشن، کامیڈی اور جاندار اداکاری کی وجہ سے لوگوں کے دلوں پر راج کیاہے۔

اکشے کمار کی فلمیں اب کچھ عرصے سے پے در پے ناکام ہوئی ہیں۔اداکار کی آخری فلم ‘سرفیرا’ بری طرح فلاپ ہوئی۔

بھارتی اداکار اب اپنی نئی آنے والی فلم ‘کھیل کھیل میں’ کی کامیابی کیلئے اکشے کمار فلم کی ریلیز سے قبل جمعرات کو ممبئی میں حاجی علی کی درگاہ پہنچے اور چادر بھی چڑھائی ہے۔

متھیرا کا بیٹوں سےگھر کاکام کروا کر معاوضہ دینے کاانکشاف

اداکار اکشے کمار نے حاجی علی درگاہ کی تزئین و آرائش کے لیے 1.21 کروڑ بھارتی روپے عطیہ بھی کئے۔

Back to top button