بنگلہ دیش،ڈاکٹرمحمد یونس،عبوری کابینہ نے حلف اٹھالیا

بنگلہ دی شمیں ڈاکٹرمحمد یونس کی قیادت میں عبوری حکومت نے عہدوں کاحلف اٹھایا۔

نوبیل انعام یافتہ پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس کی سربراہی میں بنگلہ دیش کی عبوری حکومت قائم کی گئی ہے۔ڈاکٹر یونس سے بنگلا دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے حلف لیاہے۔

طلبہ رہنما ناہید اسلام اور آصف محمود بھی 17 رکنی عبوری حکومت میں شامل ہیں۔

ترکیہ نے عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کےخلاف مقدمے میں شامل ہونے کی درخواست کردی

شیخ حسینہ واجد کے استعفے اور پارلیمنٹ کی تحلیل کے بعد نوبیل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس کو بنگلادیش کی عبوری حکومت کا سربراہ مقرر کیاگیا ہے۔

ڈاکٹر محمد یونس نے کہا کہ طلبہ نے ملک کو بچالیا،آزادی کا تحفظ اور امن واستحکام کے لیے کام کرنا ہے۔

Back to top button