ٹاپ اینڈ ٹی20سیریز میں پاکستان شاہینز کو شکست
ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں میلبرن اسٹارز نے پاکستان شاہینز کو 47 رنز سے ہرادیا۔
میلبرن اسٹارز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹوں پر 175 رنز بنائے۔لیئم بلیک فرڈ کی نصف سنچری۔ جہانداد خان کی دو وکٹیں۔پاکستان شاہینز 20 اوورز میں9 وکٹوں پر128 رنز بناسکی۔طیب طاہر 57 رنز ناٹ آؤٹ کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے۔رائلے مارک کی عمدہ بولنگ ، چار وکٹیں حاصل کیں۔
اتھلیٹکس فیڈریشن کاارشد ندیم،اہل خانہ کو عمرہ کروانے کااعلان
پاکستان شاہینز اپنا تیسرا میچ منگل کو میلبرن رینیگیڈز کے خلاف کھیلے گی۔