کرینہ کپور کی چکنکاری جوڑے میں تصاویر وائرل

بھارتی  اداکارہ کرینہ کپور نے چکنکاری جوڑے میں فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا وائرل کی ہیں۔

انڈین اداکارہ کرینہ کپور اپنی اداکاری سے زیادہ اپنی باتوں اور اپنے نخروں کے سبب بالی وڈ متوالوں کے دلوں پر راج کررہی ہیں۔اداکارہ خود کو اپنی فیورٹ قرار دیتی ہیں اور فیورٹ بننے کیلئے وہ صرف اپنی اداکاری پر ہی نہیں لُکس پر بھی بے انتہا توجہ دیتی ہیں۔

شاہ رخ خان نے اہم سنگ میل عبورکرلیا

کرینہ کپور ایک ماہ اپنے شوہر و اداکار سیف علی خان اور دونوں بیٹیوں تیمور اور جہانگیر کے ساتھ یونان کے دلکش مقامات پر گزارنے کے بعد واپس آئیں۔

کرینہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی دلکشی سے رونق لگادی ہے۔

Back to top button