فنکاروں کی ارشد ندیم کی زندگی پر فلم بنانے کی خواہش

اداکارہ محسن عباس،ہمایوں سعید نے اتھلیٹ ارشد ندیم کی زندگی پر فلم بنانے کی خواہش کا اظہار کردیا۔

معروف اداکار ہمایوں سعید اور محسن عباس نے پیرس اولمپکس میں گولڈمیڈل جیتنے والے ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے زندگی پرفلم بنانے کا بھی کہہ دیا۔

واضح رہے کہ ادکارہ محسن عباس نے اپنے فیس بک پیچ پر اتھلیٹ ارشد ندیم کی زندگی پر فلم بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

شاہ رخ خان نے اہم سنگ میل عبورکرلیا

اداکار نے پوسٹ میں لکھا کہ ارشد ندیم نے ملک کا نام روشن کیا۔ان کی زندگی پر فلم بنانے کی ضرورت ہے۔

اداکارہ ہمایوں سعید نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں ارشد ندیم کو مبارکباد دی اور ان کی زندگی پر فلم بنانے کی خواہش ظاہرکی۔

Back to top button