شیخ حسینہ کی فرار سے قبل تقریر منظرعام پر آ گئی
سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی فرار سے قبل تقریر کا متن منظرعام پر آگیا۔
تفصیلات کے مطابق شیخ حسینہ واجد ملک سے فرار ہونے سے قبل قوم سے خطاب کرنا چاہتی تھی مگر طلبہ اور فوج نے انہیں مہلت نہ دی مگر اب ان کی تقریر کا متن سامنے آگیا ہے ۔
شیخ حسینہ واجد نے تقریر کے متن میں امریکہ پربھی سنگین الزامات لگائے۔شیخ حسینہ نے کہاکہ امریکہ ملک میں حکومت تبدیلی کیلئے سازش کررہا تھا ۔میں نے اس وجہ سے استعفیٰ دیاہے کہ میں مزید لاشیں گرتی نہیں دیکھنا چاہتی تھ ی۔کیونکہ کچھ لو گ لاشوں پراقتدار میں آنا چاہتی تھی میں ان کی سازش نکام بنادی اور اقتدار سے الگ ہو کر امن کیلئے ملک سے چلی گئی۔
فلسطینیوں پرحملے،روسی صدر کا فوری جنگ بندی کا مطالبہ
تقریر کے متن کے مطابق میرا بنگلہ دیش جیت گیا جس کی خاطر میرے باپ نے اپنی جان دی تھی