53شادیاں کرنیوالے شخص نے اہم مشورہ دیدیا

53شادیاں کرنیوالے سعودی عرب نے شادی سے متعلق اہم مشورہ دیدیا ۔

ابو عبداللّٰہ نامی شخص کو زیادہ شادیاں کرنے کی وجہ سے’صدی کے کثیر الازدواجی شخص‘ کا لقب دیا ۔ کہ سچ یہ ہے کہ زندگی میں   بڑی عورت کے ساتھ ملتا ہے۔

سعودی شہری نے کہا کہ پہلی شادی میں نے 20 سال کی عمر میں 6 سال بڑی خاتون سے کی۔اس وقت میں نے ایک سے زیادہ خواتین سے شادی کا ارادہ نہیں تھا۔

ناران،سیلابی ریلے میں بہنے والا مہانڈری پل دوبارہ بنادیاگیا

ابوعبداللہ نے بتایا کہ 23 سال کی عمر میں دوبارہ شادی کرنے کا فیصلہ کیا ۔جب پہلی اور دوسری بیوی کے درمیان جھگڑا ہوا  تو تینوں کو طلاق دیدی۔

Back to top button