حرامانی کے فوٹو شوٹ پر صارفین کی تنقید

اداکارہ حرا مانی کو نئے فیشن شوٹ میں اپنا فوٹو شوٹ شیئرکرنا مہنگا پڑگیا۔صارفین نے تنقید کانشانہ بناڈالا۔

گلوکار حرا مانی نے اپنا خوبصورت نیا فیشن فوٹوشوٹ سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔اپنے نئے فوٹو شوٹ میں ستاروں سے سجا چمکیلا مغربی لباس اور گلابی ہیل پہنی ہوئی ہے۔  پوسٹ پر کوئی کیپشن نہیں دیا۔

حرامانی  کا یہ فیشن فوٹو شوٹ اداکارہ مایا علی کو خوب بھا گیا ہے، مایا علی نے جہاں حرا مانی کی ان تصاویر کی تعریف کی ہے وہیں   صارفین اداکارہ نے تنقید شروع کردی۔

سید نور نے میرا کیریئر تباہ کیا : اداکارہ ریشم

اس پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں  صارفین اداکارہ کے مسلمان ہونے پر سوالات اٹھارہے ہیں۔

Back to top button