لاہورپولیس کا9مئی کےملزمان کے گردگھیراتنگ کرنیکافیصلہ

لاہور پولیس نے 9مئی کے مقدمات میں مفرور ملزمان کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق 4500میں سے بقایا ملزمان کے خلاف کریک ڈاون کا آغاز کر دیا گیا۔اے آئی ٹیکنالوجی اورسیف سٹی اتھارٹیزکےکیمروں کی مدد سے ملزمان کو گرفتار کیاجائے گا۔فیس ٹریس ایپ کی مدد سے بھی ملزمان کو گرفتار کیا جائیگا،گرفتار ملزمان کی 9مئی کے مقدمات میں شناخت پریڈ کروائی جائے گی۔

وزیراعظم کاارشد ندیم کیلئے15کروڑ انعام ،ہلال امتیاز سے نوازنے کااعلان

لاہور پولیس نے اسپیشل ٹیمیں تشکیل دے دیں۔

Back to top button