جنرل باجوہ پہلی ایکسٹینشن کوغلط اور دوسری کو جرم قرار دیتےتھے : ملک احمد خان

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کا کہنا ہے کہ جنرل  (ر) قمر جاوید باجوہ کسی صورت دوسری ایکسٹینشن نہیں چاہتے تھے۔ جنرل باجوہ پہلی توسیع کوغلط اور دوسری کو جرم قرار دیتےتھے

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے بتایاکہ جنرل  (ر) قمر جاوید باجوہ جنرل ساحر شمشاد کو آرمی چیف بناناچاہتے تھےتاہم وہ جانتےتھےکہ حکومت جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف تعینات کرناچاہتی تھی۔انہوں نے مزید کہاکہ جنرل باجوہ نےمعاملہ حکومت پر چھوڑ دیاتھا۔

 

بجلی کے بلوں میں ریلیف نواز شریف اور مریم نواز کا عوام دوست اقدام ہے : وزیر اعظم

Back to top button