ہسپانوی شہری نے موبائل فون کامنفرد ریکارڈ نام کرلیا

ہسپانوی شخص نے بڑیتعداد میں موبائل فونز اکٹھا کر کے گنیز ورلڈ کا منفرریکارڈ نام کرلیا۔

بارسلونا کے وینس پالاؤ فرنینڈز  نے کہا کہ فونز اس وقت جمع کرنا شروع کئے تھے جب 1999 میں گرے رنگ کا نوکیا 3210 ۔ فرنینڈز  نے دوسرے برانڈز کے فون اکٹھے کرنے کی کوشش کی جس سے موبائل فونز جمع ہونا شروع ہو گئے تھے۔

برطانوی شہری نے سکینگ کاریکارڈ بنادیا

بارسلونا کے رہائشی وینس نے مزید بتایا کہ میرے کلیکشن کا ارتقاء مستقل تھا اور اگرچہ میں نے اسے تقریباً ایک سال کے لیے ترک کر دیا تھا، پھر میں انہیں جمع کرنے کے ارادے سے میدان میں واپس نکلا

Back to top button