برطانوی شہری نے سکینگ کاریکارڈ بنادیا

لندن میں شہری نے بلند ترین سطح سے اسکینگ کرکے ریکارڈ بنادیا۔

 برطانوی شہری جوشوا بریگ مین نے ہمالیہ میں میرا چوٹی پر کرتب مکمل کرتے ہوئے دنیا کی بلند ترین اسکی بیس جمپ ​​کا اعزاز حاصل کیا ہے۔انہوں نے اور ان کی ٹیم نے چھلانگ کی جگہ کا جائزہ لے کر اور ہموار اسکی کو یقینی بنانے کے لیے ملبہ صاف کرکے ریکارڈ کی تیاری میں دو ہفتے کاوقت لگا تھا

ہسپانوی شہری نے موبائل فون کامنفرد ریکارڈ نام کرلیا

جوشوابریگ مین نے بتای کہ خواب یہ تھا کہ ہم پہاڑ سے اسکی اچھے موڑ اور فصاحت سے کریں لیکن حقیقت میں ہمارے پاس تقریباً 6,000 میٹر کی بلندی پر پتھروں سے بھرا ہوا رن وے  ہوا۔میں نے تھکن اور آکسیجن کی کمی کے باعث چھلانگ لگانے سے پہلے کچھ گہری سانس لیں اور اسکی کیلئے چھلانگ لگائی۔

Back to top button