کنگنارناوت نے مشہور فنکاروں کو بیوقوف کہہ دیا

بھارتی اداکارہ کنگنارناوت نے مشہور بھارتی فنکاروں کو بیوقوف کا لقب دیدیا

تفصیلات کے مطابق اداکاری میں اپنے نام کا لوہا منوانے کے بعد سیاست کے میدان قدم جمانے والی بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے بالی وڈ کی مشہور شخصیات کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے انہیں  ‘بے وقوف’ کہہ کر پکارا ہے ۔  سیاستدان کنگنا رناوت نے نجی پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں اداکار کی جانب سے کئی اہم پہلو پر گفتگو کرنے کے ساتھ بھارتی فنکاروں کیلئے شدید برہمی کا اظہارسامنے آیا۔

اےآر رحمان 70ویں نیشنل ایوارڈز میں جگہ بنانےمیں کامیاب

کنگنا رناوت کا کہنا تھا کہ’ بالی وڈ کی مشہور شخصیات’خود پسند، بے وقوف،کم عقل اور بالکل خالی دماغ’ ہوتے ہیں اور ان کی پارٹیوں میں جانا ‘صدمے’ جیسا لگا۔

Back to top button