عدالت نے بشریٰ بی بی کو 9مئی کے 12مقدمات سے ڈسچارج کردیا

انسداد دہشت گردی عدالت  نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو سانحہ9مئی کے 12مقدمات سے ڈسچارج کردیا۔

انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ9مئی کے 12مقدمات میں بشریٰ بی بی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی پولیس کی استدعا مسترد کردی ۔وکلاء صفائی کی جانب سے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر دلائل دیئے گئے۔بشری بی بی کی جانب سے سلمان صفدر عدالت میں پیش ہوئے۔سانحہ 9 مئی کے مقدمات کے تفتیشی افسران بھی عدالت میں پیش ہوئے۔

پنجاب کے پوزیشن ہولڈرز میں کروڑوں کے انعامات تقسیم

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے سماعت کی۔

Back to top button