خاتون نے جسم پر ٹیٹوز بنوا کرریکارڈ بناڈالا

امریکی خاتون نے جسم کے 100فیصد حصے پرٹیٹوز بنواکر ورلڈ ریکارڈ بناڈالا۔

کنیکٹیکٹ کے علاقے برج پورٹ سے تعلق رکھنے والی اسپرانس لومینیسکا فیورزینا کو سب سے زیادہ ٹیٹو والے اور سب سے زیادہ جسمانی تبدیلیاں کروانے والے خاتون قرار دیاگیاہے۔جسم کو ٹیٹوز سے ڈھانپنے اور تبدیلیاں حاصل کرنے کے بعد دو ریکارڈز بنائے۔ سابقہ ریکارڈ ہولڈر ماریا جوسے کرسٹیرنا سے 40 زیادہ جسمانی تبدیلیاں کیں۔

گڑ خون صاف کرنے میں مدد گار قرار

فیورزینا کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنا پہلا ٹیٹو، جو بعد میں ڈھانپ دیا۔15سال پہلے بنوایا۔

Back to top button