شیخ حسینہ واجد کے سفارتی پاسپورٹ کی منسوخی کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے سابق وزیراعظم حسینہ واجد کا سفارتی پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

بنگلادیش کے   اعلیٰ عہدیدار نے بتایا کہ چونکہ اب شیخ حسینہ واجد، ان کی کابینہ میں شامل وزراء اور دیگر اہم شخصیات  حکومت میں شامل نہیں ہیں۔امیگریشن اور پاسپورٹ حکام کو صرف زبانی کلامی ہدایات جاری کی گئی­ ہیں۔

ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی وجہ خراب موسم قرار

 سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد طلبہ کے احتجاج کے بعد بغیر سفری دستاویزات کے 5 اگست کو بھارت فرار ہوئیں۔

Back to top button