اسرائیلی وزیر کی انتہا پسندی،مسجد اقصیٰ میں عبادتگاہ بنانے کااعلان

اسرائیلی وزیر برائے قومی سلامتی اتما بن گویر کی انتہا پسندی،مسجد اقصیٰ میں عبادتگاہ بنانے کااعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی وزیر نے ایک بار پھر حماس اسرائیل جنگ کو ہوا دیدی۔

وزیر اتمار بن گویر نے کہاکہ اگر نا سکے تومسجد اقصیٰ کے کمپاؤنڈ میں یہودی عبادت گاہ بنے گی۔

یورپی یونین کی بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کی مذمت

وواضح رہے کہ مسجد اقصیٰ کمپاؤنڈ جسے یہودی ٹیمپل ماؤنٹ کہتے ہیں، مسلمانوں کے لیے تیسرا مقدس ترین مقام اور فلسطینیوں کی شناخت بھی ہے۔

Back to top button