زندہ جھینگوں سے بنی ڈِش نے دھول مچادی

تھائی لینڈ میں زندہ جھینگوں سے بنی ڈش نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا کر سوشل میڈیا  پرتوجہ حاصل کرلی۔

رپورٹ کے مطابق زندہ جھینگوں سے بنائے گئے اس سلاد کا نام ’ڈانسنگ شرِمپ‘ ہے جسے ’ گون ٹین ‘ بھی کہاجاتاہے۔مشہور تھائی اسٹریٹ فوڈ بھی کہلاتی ہے۔ڈش میں جھینگوں کے ساتھ ساتھ دیگر لوازمات جیسے کہ پسی مرچ، لیموں کا رس، مچھلی کی چٹنی، پودینہ، کٹے ہوئے سلوٹس اور لیمن گراس بھی شامل ہوتی ہے ۔ڈش کو آرڈر کرنے پر دکاندار اُسی وقت میٹھے پانی سے زندہ جھینگوں کو نکال کر سلاد میں ڈال کر اپنے گاہک کو پیش کیا جاتا ہے۔

پونے 7فٹ لمبا آئی فون تیار

میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی تھائی لینڈ میں اس غذا کو پسندیدہ کھانوں میں شمار کیا جارہاہے۔

Back to top button