گنڈا پور کی عمران ریاض کو گالیاں، آڈیو سامنے آ گئی

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے شاہ سے زیادہ شاہ سے وفاداری دکھانے والے منہ پھٹ عمرانڈو اینکر عمران ریاض کو ننگی گالیاں دے ڈالیں، گنڈاپور کی جانب سے گالیاں دینے کی آڈیو سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے، خود سنیں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور عمران ریاض کو کن القابات سے نواز رہے ہیں۔