اداکارہ انمول بلوچ کا براہ راست شادی کا عندیہ

اداکارہ انمول بلوچ کاکہنا ہجے کہ کسی تعلقات کو پسند نہیں کرتی بلکہ براہ راست شادی کے حق میں ہوں۔

اداکارہ انور بلوچ کا انٹرویو میں کہنا تھا کہ  شادی سے پہلے  بیچ میں اور کچھ نہیں کریں گی کیوں کہ تعلقات استوار کرنے سے جذبات کا کباڑہ ہوجاتا ہے۔آج کل کے دور میں شادی کے لیے ہر کسی نے اپنی ترجیحات طے کر رکھی ہیں اور بہت سارے افراد نے ترجیحات کی لمبی فہرست بنائی۔شادی کے لیے لڑکیاں ہونے والے شوہر کے لیے بہت ڈیمانڈس کرتی ہیں کہ وہ امیر ہونا چاہیے، خوبصورت بھی ہو، خواتین کی عزت بھی کرتا ہے۔

اجے دیوگن اور تبو کی نئی رومینٹک فلم ریلیز

اداکارہ نے کہاکہ  لڑکیاں سوچتی ہیں کہ وہ اس مرد سے شادی کریں گی جو خواتین سے متعلق ایک خاص نظریے کی سوچ رکھتا ہو اور خواتین کے حقوق کے معاملے پر ہر وقت ان کا ساتھ دے رہاہے۔

Back to top button