کیا گلوکار علی سیٹھی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے؟

معروف گلوکار علی سیٹھی نے شادی کی افواہوں پر خاموشی توڑتے ہوئے انہیں جھوٹا اور بے بنیاد قرار دے دیا، گلوکار کے مطابق میری ابھی تک کوئی شادی نہیں ہوئی اور مرد سے شادی کی باتیں سرا سر جھوٹ ہیں، معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ٹوئٹر‘‘ پر افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ علی سیٹھی نے پاکستانی نژاد امریکی آرٹسٹ سلمان طور سے خفیہ شادی کی، علی سیٹھی کی شادی سے متعلق افواہیں گردش کرنے کے بعد ان کا نام چند روز تک ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بھی رہا لیکن اب انہوں نے ایسی خبروں کی تردید کر دی ہے، اپنی انسٹا گرام سٹوری پر تمام افواہوں کی تردید کرتے ہوئے لکھا کہ ان کی شادی نہیں ہوئی، گلوکار نے لکھا کہ میری شادی نہیں ہوئی، مجھے نہیں معلوم یہ افواہ کس نے پھیلائی ہے لیکن آپ لوگ میرے نئے گانے کی ریلیز کو پروموٹ کرنے میں میری مدد کریں، علی سیٹھی پاکستان کے نامور گلوکار ہیں، جبھوں نے اپنے کیریئر میں کئی گانے ریلیز کیے جو دنیا بھر میں مقبول بھی ہوئے لیکن بالخصوص فروری 2022 میں ریلیز ہونے والا گانا ’’پسوڑی‘‘ مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا، علی سیٹھی کے گانے
کوہلی انسٹا گرام پر ایک پوسٹ کے کتنے کروڑ کماتے ہیں؟
’’پسوڑی‘‘ کو پاکستان میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں پسند کیا گیا۔
