امریکی وزیر خارجہ رواں برس چین جائیں گے

چین کے ساتھ بگڑتے تعلقات کی بحالی کے لیے امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن دو روز کے لیے رواں ہفتے چین جائیں گے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا اور چینی حکام کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور مسائل پر بھی گفتگو ہوگی۔امریکی وزیر خارجہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات فروری میں ہونا تھی جو معطل کردی گئی تھی۔

انٹونی بلنکن نے چینی جاسوس غبارے کے تنازع کے بعد فروری میں بیجنگ کا

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش

دورہ منسوخ کر دیا تھا۔

Back to top button