امیتابھ کا جائیداد دونوں بچوں میں برابر تقسیم کرنے کااعلان

بھارتی اداکار امیتابھ بچن کاکہنا ہے کہ جب مرجاؤنگا تو بچوں میں جائیداد برابر تقسیم ہوگی۔

بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن نے کہاکہ ا کہ میں نے اپنی جائیداد کو اپنی بیٹی شویتا بچن نندا اور بیٹے ابھیشیک بچن کے درمیان برابر تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا۔میں نے ایک بات طے کی تھی کہ میں اپنے بچوں کے درمیان کوئی فرق نہیں

اداکارنے کہاکہ  جب میں مروں گا اور جو کچھ بھی میرے پاس ہے وہ میری بیٹی اور بیٹے کے درمیان برابر تقسیم ہوگی۔

امیتابھ نے بتایا کہ ہر کوئی کہتا ہے کہ بیٹی پرائی ہوتی ہے لیکن میری نظر میں وہ ہماری بیٹی ہے اور اس کے وہی حقوق ہیں جو ابھیشیک کو ملیں گے۔

 ہانیہ نے اپنی ویڈیوز کو جعلی قرار دیدیا

یاد رہے کہ گزشتہ سال امیتابھ بچن نے اپنی بیٹی شویتا بچن نندا کو اپنا بنگلا ‘جلسہ’ تحفے میں دیا تھا جس کی قیمت اُس وقت تقریباً 50 کروڑ روپے بتائی گئی۔

Back to top button