انوشے اشرف نے شادی کرلی،تصاویروارل

معروف اداکارہ انوشے اشرف نے شادی کرلی۔تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ نےاپنے ورچوئل نکاح کی تصاویرشیئرکرکے انسٹاگرام پرمداحوں کو اطلاع دی۔
پی ٹی آئی کور کمیٹی میں کیا ہوا؟اندرونی کہانی سامنے آ گئی
انسٹاگرام پر وائرل تصاویرمیں انوشے نے سفیدلباس پہن رہاہے اور نکاح نامے پردستخط کرتے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔اداکارہ کی تصاویر میں ہاتھ میں لیپ ٹاپ بھی دیکھاگیا۔
واضح رہے کہ اداکارہ نے واضح طورپرنہیں بتایاکہ کس سے نکاح کیا ؟شوہرکون ہے ؟یہ سب ایک راز ہے ۔مگر شوہر کی تصاویر شیئرکی ہیں۔تصاویر کے مطابق اداکارہ کا نکاح شہاب رضا مرزا کے ساتھ ہوا ہے۔
