مائیکل جیکسن کروڑوں ڈالرزکے مقروض نکلے

انجہانی امریکی گلوکار مائیکل جیکسن کروڑوں ڈالرز کے مقروض نکل آئے۔
رپورٹ میں انکشاف سامنے آیا کہ انتقال کے وقت مائیکل جیکسن تقریباً50کروڑ ڈالر سے زائد کے مقروض تھے۔
گلوکار نے 40کروڑ سے زائد ریکارڈزفروخت کئے۔قرض کے باعث گلوکار کوعالمی سطح پرمعدد کیسزکا بھی سامنا کرنا پڑاتھا۔
پنجاب کے شوگرملز مالکان کو چینی ایکسپورٹ کی اجازت مل گئی
واضح رہے کہ اس بات کا انکشاف بھی ہوا ہے کہ گلوکار مائیکل جیکسن نے قرض سے نجات کیلئے سونی کمپنی سے ڈیل بھی کی تھی ۔کمپنی کی جانب سے گلوکار کے ساتھ 75کروڑ ڈالرز کامعاہدہ طے پایاتھا۔
یاد رہے کہ قرضوں کی وجہ سے گلوکار کی اسٹیٹ کروڑوں ڈالرزکی مقروض ہے۔
