برطانوی شہری نے بیوی کو طلاق دیکر گھر بھی جلادیا

برطانیہ میں انوکھا واقعہ،شہری نے بیوی کو طلاق دے کر گھر بھی جلا کر خاکستر کردیا۔
برطانوی شہری کاپولیس کو بیان میں کہنا تھاکہ طلاق کے بعد نہیں چاہتا تھا کہ بیوی کو جائیداد سے کچھ بھی ملے۔
رپورٹ کے مطابق فرانسک ایم سی گرک گولف کے شعبے سے وابستہ ہے جسے عدالت کی جانب سے 2سال کی سزااور جرمانے کا سامنا ہوا۔

سپریم کورٹ کا چینلز کو شوکازنوٹس جاری کرنے کا تحریری حکمنامہ جاری

ملزم کا کہنا تھا کہ بیوی اور بچے پارٹی میں گئے ہوئے تھے ۔میں نے فون کرکے بیوی کوکہا کہ میں گھر کو آگ لگارہا ہوں۔۔
آگ لگنے پر پڑوسیوں نے پولیس اور فائربریگیڈ کو اطلاع دی۔آگ لگنے سے گھر کومعمولی نقصان پہنچا تھا۔عدالت نے جرم ثابت ہونے پر 20ماہ قید اور 9لاکھ پاؤنڈ جرمانےکی سزا سزائی۔

Back to top button