ٹھوڑی پرڈمپل پڑنے کی بڑی وجہ سامنے آ گئی

اکثرلوگوں کے دیکھا ہوگا کہ تھوڑی پرڈمپل پڑجاتا ہے جس کی بڑی وجہ سامنے آ گئی۔
جدید تحقیق سے ثابت ہواکہ ٹھوڑی کے نیچے ڈمپل موروثی ہوتاہے یعینی کہ والدین میں سے کسی ایک کی بھی ٹھوڑی کے درمیان ڈمپل لکیرکی شکل میں ہوگا۔مگر یہ بھی کہا گیا کہ ضروری نہیں ہےکہ ڈمپل موروثی ہومختلف طرح کی جنیز کے اثرات کے باعث بھی ڈمپل پڑسکتاہے۔
