کرکٹر اعظم خان نے سوشل میڈیا سے اپنی تمام پوسٹیں ہٹا دیں
قومی کرکٹر وکٹ کیپر بلے باز اعظم خان نے شائقین اور کرکٹ ماہرین کی جانب سے مسلسل شدید تنقید کے بعد سوشل میڈیا سے اپنی تمام تصاویر اور ویڈیوز کو ہٹادیا ہے۔
یاس رہے کہ انگلینڈ سیریز میں ناقص کارکردگی دکھانے پر اعظم خان کو شدید تنقید کا سامنا ہے،جب کہ کئی کرکٹرز کی جانب سے ان کی فٹنس پر بھی تنقید کی جارہی ہے۔
نواز شریف کا پارٹی کوفعال کرنے کیلے ملک گیردوروں کا فیصلہ
خیال رہے کہ اعظم خان کے وزن پر ٹرولنگ کوئی پہلی بار نہیں ہوئی بلکہ اس سے پہلے بھی ان کی فٹنس پر منفی تبصرے کیے جاتے رہے ہیں۔