بابراعظم 6 رنز پر آؤٹ، ٹیم لنکا پریمیئر لیگ سے باہر ہو گئی

 بابراعظم کی ٹیم لنکا پریمیئر لیگ سے باہر ہو گئی۔گزشتہ روز کولمبو اسٹرائیکرز کو گال ٹائٹنز نے لو اسکورنگ مقابلے میں 8 وکٹ سے ہرا دیا، ناکام سائیڈ 74 پر ڈھیر ہوگئی۔

محمد نواز 11، بابراعظم 6 اور افتخار احمد 5 رنز بناسکے، تبریز شمسی کو 20 رنز کے عوض 4 وکٹیں لینے پر میچ کا بہترین پلیئر قرار دیا گیا، ٹائٹنز نے ہدف 8.3 اوورز میں 2 وکٹ پر حاصل کرلیا، لسیتھ کروسپولے 42 پر ناٹ آؤٹ رہے، افتخار نے ایک وکٹ لی۔

بابراعظم نے ایونٹ کی 8 اننگز میں 32.62 کی اوسط سے 261 رنز بنائے،ان کی بہترین کاوش 104 رنز اوراسٹرائیک ریٹ 123.48 رہا، ایک سنچری اور ففٹی

سپریم کورٹ کالاہورہائیکورٹ کو پرویزالٰہی کی درخواستوں پرجلد فیصلے کاحکم

بابر کے نام پر درج ہوئی۔

Back to top button