سیاسی بے یقینی سے اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

سیاسی بے یقینی کے سبب مسلسل تیسرے کاروباری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کمی کا رجحان برقرار ہے، آج بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 1187 پوائنٹس تنزلی سے 60 ہزار کی حد سے نیچے آگیا۔

پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق تقریباً 9 بج کر 45 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 1187 پوائنٹس یا 1.94 فیصد کمی کے بعد 59 ہزار 877 پوائنٹس پر آگیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران شدید مندی کا رجحان رہا، بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 1878 پوائنٹس کی کمی ہوئی تھی، ماہرین نے

سیاسی بے یقینی سے اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

اس کی وجہ ’سیاسی بے یقینی‘ کو قرار دیا تھا۔

Related Articles

Back to top button