کینسر کے علاج میں بڑی پیشرفت، ٹیومر کے علاج دوا تیار

برطانیہ میں کینسر کے علاج میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے، طبی ماہرین نے ٹیومر ختم کرنے والی دوا تیار کر لی ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق نئی گولی دیگر خلیات کو نقصان پہنچائے بغر کینسر کی رسولیوں کو ختم کر دیتی ہے۔
گولی کینسر کی افزائش میں مددگار پروٹین پی سی این اے کو نشانہ بناتی ہے، پی سی این اے پروٹین کو پہلے ناقابل علاج سمجھا جاتا تھا۔
کینسر کی گولی 70 اقسام کے کینسر کے خلاف مؤثر پائی گئی ہے، اس گولی کو تھراپی کے طور پر یا علاج کے ساتھ استعمال کیا جاسکےگا۔اس دوا کا فیز 1
نگران سیٹ اپ میں مائنس ون کی بجائے مائنس تھری کا امکان؟
کلینکل ٹرائل میں اب انسانوں پر تجربہ کیا جا رہا ہے۔
