خوشبودار موم بتیاں صحت کیلئے کتنا نقصان دہ ہے؟

گھر میں خوشبودار موم بتیاں جلانے سے گھر کا ماحول تو بہتر ہوجاتا ہے لیکن ایک ماہرِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ ان موم بتیوں کا جلایا جانا ہماری صحت کے لیے مسائل میں اضافہ کر سکتا ہے۔
ہنگری کی سیمیلویز یونیورسٹی میں عوامی صحت کے ماہر ڈاکٹر ٹیماس پینڈکس کے مطابق موم بتیوں میں خوشبوؤں کے استعمال کا مائیگرین، آنکھوں اور گلے میں خارش اور تنفس کی بیماریوں کے خطرات میں اضافے سے

’’عامر خان کی بیٹی کی شادی تقریبات کا دھوم دھام سے آغاز‘‘

تعلق دیکھا گیا ہے۔

Back to top button