چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ کا قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو امجد زبیر ٹوانہ نےعہدے سےسبکدوشی کےلیے 2 ہفتوں کا نوٹس دےدیا، گریڈ 21 کےان لینڈ ریونیو سروس کےافسر کو 25 فروری 2025کو ریٹائر ہوناتھا۔

 

اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان

ذرائع کے مطابق امجد زبیر ٹوانہ نےحکومت کو قبل از وقت ریٹائرمنٹ کےلیے مراسلہ بھجوادیا ہے۔ذرائع کے مطابق مراسلے کےمتن میں کہاگیا ہے کہ اپنا عہدہ چھوڑنا ہے اور وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ لینا چاہتاہوں، امجد زبیر ٹوانہ نےوزیرِ مملکت احد چیمہ کو بھی زبانی طور پر آگاہ کردیا تھا۔

Back to top button