ٹھنڈاپانی صحت کیلئے نقصان دہ قرار

ماہرین صحت نے ٹھنڈے پانی کو صحت کیلئے نقصان دہ قرار دےدیا۔

تفصیلات کے مطابق ٹھنڈا پانی پینے کی عادت صحت کو تباہ کررہی ہے۔ ٹھنڈا پانی پینے سے معدہ سکڑ جاتا ہے اور کھانے کے بعد غذا کو ہضم کرنا مشکل ہوجاتا ہے۔ٹھنڈے پانی کے استعمال سے جسم کے لیے اندرونی درجہ حرارت کو 37 ڈگری سینٹی گریڈ پر برقرار رکھنا مشکل ہوجاتا ہے ۔

ماہرین کے مطابق  ایسے کوئی شواہد موجود نہیں جن سے ثابت ہوتا ہو کہ ٹھنڈا پانی صحت کے لیے نقصان دہ قرار دیاگیا ہے۔پانی ٹھنڈا ہو یا سادہ دونوں سے جسم کو ڈی ہائیڈریشن سے بچانے میں مدد ملی ہے۔

Back to top button