پنجاب اسمبلی کی 5 قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمینوں کا انتخاب

پنجاب اسمبلی کی 5 قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمینوں کا انتخاب کرلیاگیا۔ اسمبلی سیکٹریٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق ممبر صوبائی اسمبلی عارف محمود گل قائمہ کمیٹی برائے سی اینڈ ڈبلیو ،نور الامین وٹو قائمہ کمیٹی برائے ریوینیو ،عدنان  افضل چھٹہ قائمہ کمیٹی برائے سپیشلائزڈ ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن،ملک لال محمد قائمہ کمیٹی برائے ہائیر ایجوکیشن کے چیئرمین منتخب ہوئے۔

ممبر صوبائی اسمبلی ذوالفقار علی شاہ قائمہ کمیٹی برائے ایگریکلچر کے چیئرمین منتخب منتخب ہوئے۔

فیض حمید کی گرفتاری:سینئرصحافی حامد میر نے حقائق سے پردہ اٹھادیا

سیکرٹری جنرل پنجاب اسمبلی چودھری عامر حبیب نے قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمینوں کو نوٹیفکیشن دیئے۔

Back to top button