پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے فرحت فاروق گرفتار

 پولیس نے جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے معاملے میں پی ٹی آئی کی سابق رکن پنجاب اسمبلی فرحت فاروق کو گرفتارکرلیا۔ فرحت فاروق کو جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے جو جیو فینسنگ کی سیریل نمبر 70 کی ملزمہ ہیں۔

پولیس کا کہنا ہےکہ کور کمانڈر کی وردی پہننے والے ملزم کےساتھ سیلفی لینے والے کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے، ملزم اویس مشتاق جیو فینسنگ کی

سانحہ 9مئی ،ملزمان کے سہولت کاروں کیخلاف بھی کارروائیکا فیصلہ

سیریل نمبر 27 کا ملزم ہے۔

Back to top button