فٹبالر اپنے موزوں پر سوراخ کرکے کیوں کھیلتے ہیں؟

انگلینڈ میں کچھ فٹ بالرز کے جرابوں کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ٹانگوں کے پھٹوں کو گرم رکھتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پہلی بار نہیں ہوا ہے کہ فٹ بال کھلاریوں نے اپنی جرابوں میں سوراخ کیے ہوں۔موسم گرما میں یورو 2024 کو دیکھنے والے شائقین نے متعدد ٹیموں کا مشاہدہ کیا جن کے جرابوں میں سوراخ تھے کئی کھلاڑی ایسا کر چکے ہیں۔انگلینڈ کے کائل واکر کو بھی سوراخ زدہ موزے پہنے ہوئے دیکھا گیا تھا۔ اسی طرح اسٹار بوائے بوکایو ساکا نے بھی ورلڈ کپ 2022 میں اپنی جرابوں میں سوراخ کئے ہوئے تھے ۔
کالعدم ٹی ٹی پی سربراہ خارجی نورولی محسود کی خفیہ کال لیک
لیکن اتنے سارے فٹبالرز ایسا کیوں کرتے ہیں؟ تو اس کا جواب یہ ہے کہ کھلاڑی لمبے موزے پہنتے ہیں کیونکہ وہ اپنی ٹانگوں کے پٹھوں کو گرم رکھ سکیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ ان کی پنڈلیاں محفوظ رہیں سکیں۔
