75گھنٹے تک گیم کھیلنے کا ورلڈ ریکارڈ بن گیا

شہری نے 75گھنٹے تک موبائل پرگیم کھیلنےکاعالمی ریکارڈ بناڈالا

نائیجریا کے شہری نے  موبائل فون پر ڈریم لیگ سوکر 2023 گیم لگاتار 75 گھنٹے کھیل کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا

ریکارڈز کے مطابق اوسیڈ اولووول نے یہ ریکارڈ انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ وائٹ فوٹ کے 2022 میں بنائے گئے 50 گھنٹوں کے ریکارڈ کو توڑ کر اپنے نام کیا۔اوسیڈ پہلے ریکارڈ ساز ہیں جنہوں نے یہ ریکارڈ بنانے کے لیے ڈریم لیگ سوکر گیم کا انتخاب کیا تھا۔

Back to top button