فواد خان اور صنم سعید بہن بھائی بن گئے

اداکار فواد خان اوراداکارہ صنم جاوید ڈرامہ ”برزخ“میں بھائی بہن بن گئے۔
رومانوی جوڑی بننے والے اداکار فواد خان اور صنم سعید اپنی پہلی ویب سیریز ’برزخ‘ میں پہلی بار بہن اور بھائی کے روپ میں دکھائی ناظرین کو دکھائیں گے۔
اداکارہ فواد خان اور صنم سعید نے سم تھنگ ہاٹ کو دیے گئے انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وہ ویب سیریز میں رومانوی جوڑی کے طور پر دکھائی نہیں دیں گے بلکہ برزخ‘ کو 19 جولائی کی شب کو بھارتی اسٹریمنگ ویب سائٹ زی فائیو اور زندگی کے آفیشل یوٹیوب پر ریلیز ہوگا۔ممکنہ طور پر پہلے ویب سیریز کو دو قسطوں کو ریلیز کیا جائے گا اور بعد ازاں سیریز کی تمام قسطیں ایک ساتھ ریلیز ہوگی۔
