بھارتی اداکارہ اروشی رویٹلاکی ویڈیو کے بعد آڈیو لیک

بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کی ویڈیو کے بعد آڈیوبھی لیک ہو گیا جس سے نیا تنازع کھڑا ہوگیا۔
متنازع کِلپ پر مشتمل ہے جس سے متعلق سوشل میڈیا صارفین قیاس کررہے ہیں کہ متنازع کلپ اروشی کی نئی آنے والی فلم کا ایک سین ہے جب کہ کچھ صارفین اس ویڈیو کلپ کو پبلسٹی اسٹنٹ تو کئی اسے ڈیپ فیک قرار دیاگیا۔
اداکارہ اروشی نے ویڈیو کے حوالے سے کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آسکا ہے لیکن بھارتی میڈیا پر اروشی اور ان کے منیجر کے درمیان ایک مبینہ آڈیو کال سامنے آئی ۔ کال میں اروشی کو لیک ویڈیو پر غصے اور ناراضی کا اظہار کرتے سنا گیا تھا۔
