جنرل اسمبلی اجلاس،مسلم رہنماؤں کی قرآن پاک کی بےحرمتی کی مذمت

اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں مسلم رہنماؤں نے قرآن پاک اور مقدس اوراق کی بے حرمتی کے واقعات کی مذمت کی ہے۔ساتھ ہی مسلم رہنماؤں کی جانب سے مغربی ممالک پر شدید تنقید بھی کی گئی۔

 ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نےکہاکہ مغربی ممالک اسلامو فوبیا سمیت نسل پرستی میں مبتلاہیں، بے حرمتی کے واقعات ناقابل برداشت سطح پر پہنچ چکے ہیں۔

 ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہاکہ مغرب آزادی اظہار سے توجہ ہٹانا چاہتا ہے، مغربی ممالک میں قرآن پاک کی بے حرمتی سے لے کر اسکولوں میں حجاب پر پابندی کےاقدامات قابل مذمت ہیں۔

اس کے علاوہ امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کاکہنا تھاکہ جان بوجھ کر

واپسی پر نوازشریف کی اسٹیبلشمنٹ سے صلح ہوگی یا جنگ؟

دوسروں کی حرمت پر سمجھوتے کو آزادی اظہار کا نام نہیں دینا چاہیے۔

Back to top button