آئی ایم ایف پروگرام لینا ہے یانہیں،پہلے فیصلہ کریں

سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پہلے وزارت خزانہ کو فیصلہ کر لینا چاہیے کہ ہم نے آئی ایم ایف پروگرام کرنا ہے یا نہیں۔اسحاق ڈار کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  آئی ایم ایف سے ڈیل کرنے کے حوالے سے جیو پولیٹکس کی ایجاد گزشتہ سال ستمبر میں نہیں ہوئی، یہ تو ہمیشہ سے ہوتی آرہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ امریکا اور چین کے درمیان اگر کوئی تضاد ہے تو وہ ستمبر میں شروع نہیں ہوا۔

واضح رہے کہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں شرکت کے موقع پروفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا تھا ہمارے خلاف جیو پولیٹکس ہو رہی

ایل پی جی مافیا کی کمر ٹوٹ گئی،قیمت میں 140روپے کلو کمی

ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے.

 

Back to top button